یہ علم نجوم کا چوتھا برج ہے اور برج عقرب اور حوت کی طرح اس برج کا علامتی عنصر بھی پانی ہے۔ 22 جون سے 23 جولائی کے درمیان پیدا ہونے والے حضرات اسی برج سے تعلق رکھتے ہیں۔ اس برج میں صرف سات ستارے ہیں۔ ان کو ملانے سے یونانیوں نے جو شکل بنائی ہے وہ بظاہر ایسے لگتا ہے
When we talk about Aries star and its personalities the first person who comes in our mind is Adolf Hitler. He is known as the most popular and the cruel person in the midst of 20th century. Aries star in urdu tells that aries people are simple and truth speaking people in the world.
سرطان کے ہفتہ وار ستاروں کے چال چلن میں تبدیلیاں ہمارے روز مرہ کے معاملات پر اثر انداز ہو سکتی ہیں۔یہ ہفتہ آپکا کیسا گزر سکتا ہے۔ آپ کے ستارے کیا کہتے ہیں۔ستاروں کا حال جانیئے۔
آج کے دن آپکا برج سرطان کے گردش کے اثرات جو آپکی زندگی کو متاثر کر سکتے ہیں-اُنکوں مدنظر رکھتے ہوئے ہم آپکو آپکی نجی،کاروباری اور ازدواجی زندگی کے متعلق آگاہی فراہم کریں گے۔
برج سرطان کے جو قیمتی پتھر ہیں ان میں زمرد،نیلم،پکھراج اور عقیق شامل ہیں۔ان قیمتی اور قدرتی پتھروں سے بنی ہوئی خالص چاندی کی انگوٹھیاں مناسب قیمت پر ہماری ویب سائیٹ Qeemat.comپر دستیاب ہیں۔
مردوں کی انگوٹھیاں کےڈیزئن دیکھیں(See All Rings for Men)برج سرطان کے جو قیمتی پتھر ہیں ان میں موتی،زمرد،عقیق اور حجرالقمر شامل ہیں۔ان قیمتی اور قدرتی پتھروں سے بنی ہوئی خالص چاندی کی انگوٹھیاں مناسب قیمت پر ہماری ویب سائیٹ Qeemat.comپر دستیاب ہیں۔
عقرب عورتوں کی انگوٹھیوں کےڈیزئن دیکھیں(See All Rings for Women)برج سرطان سے تعلق رکھنے والی خواتین کا موڈ بھی سرطان مردوں کی طرح تبدیل ہوتا رہتا ہے دن میں کم از کم دو بار انکا موڈ ضرور تبدیل ہوتا ہے۔ برج سرطان والی خواتین بڑی ہی وفادار ثابت ہوئی ہیں جس سے بھی محبت کرتی ہیں اسکو ٹوٹ کر ہی چاہتی ہیں۔ شوہر پرستی میں انکا شمار سر فہرست ہے ...
برج سرطان سے تعلق رکھنے والے لوگوں کا دماغ شاندار خیالات سے جگمگاتا رہتا ہے۔ اس برج سے تعلق رکھنے والے لوگوں میں انکساری اور مروت کے جذبات بے تحاشہ پائے جاتے ہیں۔ سرطان لوگ دوسروں کے مسائل توجہ اور غور کے ساتھ ہی سنتے ہیں اور لوگوں کو درست مشورہ دینے کی ہی کوشش کرتے ہیں۔
بارہ بروج کے اپنے اپنے موافق پتھر ہیں جو کہ اس برج سے منسلک افراد پر اپنےمثبت اثرات رکھتے ہیں اور انکو پہن کرلوگ نہ صرف وقت کے چکرات سے خود کو محفوظ رکھ سکتے ہیں بلکہ اپنی زندگی میں کو خوشحالی بھی لاسکتے ہیں۔