یہ علم نجوم کا بارہواں یعنی آخری برج ہے۔ جو لوگ 20 فروری تا 20 مارچ کے درمیان عرصہ میں پیدا ہوتے ہیں وہ لوگ اس برج سے منسلک ہوتے ہیں۔ برج حوت میں کل انیس ستارے ہیں اگر ان ستاروں کو آپس میں ملایا جائے تو دو مچھلیوں کی شکل اختیار کرجاتے ہیں اسی لئے اس ستارے کا علامتی نشان دو مچھلیاں ہے۔
When we talk about Aries star and its personalities the first person who comes in our mind is Adolf Hitler. He is known as the most popular and the cruel person in the midst of 20th century. Aries star in urdu tells that aries people are simple and truth speaking people in the world.
حوت کے ہفتہ وار ستاروں کے چال چلن میں تبدیلیاں ہمارے روز مرہ کے معاملات پر اثر انداز ہو سکتی ہیں۔یہ ہفتہ آپکا کیسا گزر سکتا ہے۔ آپ کے ستارے کیا کہتے ہیں۔ستاروں کا حال جانیئے۔
آج کے دن آپکا برج حوت کے گردش کے اثرات جو آپکی زندگی کو متاثر کر سکتے ہیں-اُنکوں مدنظر رکھتے ہوئے ہم آپکو آپکی نجی،کاروباری اور ازدواجی زندگی کے متعلق آگاہی فراہم کریں گے۔
برج حوت کے جو قیمتی پتھر ہیں ان میں زمرد،نیلم،پکھراج اور عقیق شامل ہیں۔ان قیمتی اور قدرتی پتھروں سے بنی ہوئی خالص چاندی کی انگوٹھیاں مناسب قیمت پر ہماری ویب سائیٹ Qeemat.comپر دستیاب ہیں۔
مردوں کی انگوٹھیاں کےڈیزئن دیکھیں(See All Rings for Men)برج حوت کے جو قیمتی پتھر ہیں ان میں زمرد،نیلم،پکھراج اور عقیق شامل ہیں۔ان قیمتی اور قدرتی پتھروں سے بنی ہوئی خالص چاندی کی انگوٹھیاں مناسب قیمت پر ہماری ویب سائیٹ Qeemat.comپر دستیاب ہیں۔
مردوں کی انگوٹھیاں کےڈیزئن دیکھیں(See All Rings for Men)ہ خواتین بچوں سے بہت محبت کرتی ہیں۔ مگر وہ گھر کی صفائی و ستھرائی اور سلیقہ شعاری پر زیادہ توجہ نہیں دیتیں۔ یہ نرم دل ہوتی ہیں۔ برج حوت سے تعلق رکھنے والی لڑکیاں اور خواتین خوبرو، خوش شکل اور پرکشش شخصیت کی مالک ہوتی ہیں۔ سحر انگیز روپ اور سڈول وجود کے ساتھ ہی بولتی کم اور ہنستی زیادہ ہیں۔
اس برج سے تعلق رکھنے والے لوگ بڑے ہی نرم مزاج اور رحم دل واقع ہوئے ہیں۔ جوش و خروش سے بھرے ہوئے لوگ ہیں اور انکا رویہ دوسرے کے لئے مددگار ہی ثابت ہوتا ہے۔ انہیں اپنے جذبات کو قابومیں رکھنے کا فن بخوبی آتا ہے۔ برج حوت سے تعلق رکھنے والے لوگ ہر چیز کے متعلق گہرائی سے سوچتے ہیں...
بارہ بروج کے اپنے اپنے موافق پتھر ہیں جو کہ اس برج سے منسلک افراد پر اپنےمثبت اثرات رکھتے ہیں اور انکو پہن کرلوگ نہ صرف وقت کے چکرات سے خود کو محفوظ رکھ سکتے ہیں بلکہ اپنی زندگی میں کو خوشحالی بھی لاسکتے ہیں۔