The medical therapies and procedures for the restoration of hair on head are not only very expensive but also involve severe risks and repercussions for health as well as life. So, you have to look for an alternative way which is economical and safe. Read More...
بال ہر انسان کی زینت کا ایک ذریعہ ہوتے ہیں اور ان کو بچانا ہر انسان کیلئے بہت ضروری ہوتا ہے، بنیادی طور پر ہم اگر اپنی غذاؤں سے مرچ مصالحے اور سوفٹ ڈرنکس کا بہت زیادہ استعمال ترک کردیں تو ہمارے بال محفوظ رہ سکتے ہیں۔
:بالوں کے امراض کی بنیادی وجوہات کیا ہیں؟ بالوں کی صحتمندی کا راز تین باتوں میں ہے۔
اگر ان تینوں باتوں میں سے کوئی بھی وجہ بنتی ہے تو آپ کے سر کے بال کمزور ہو جاتے ہیں اور آپ کے سر کے بال گرنا شروع ہوجاتے ہیں، آپ کے سر میں بالخورا شروع ہو جاتے ہیں۔ اس سے بچنے کے لئے آپ روغن بیضہ مرغ استعمال کریں۔ اس سے ان شاء اللہ تعالیٰ آپ کے بال مضبوط ہونگے۔ جہاں سے آپ کے بال اُڑ چکے ہیں وہاں پر آپ کے بال دوبارہ آنے شروع ہو جائیں گے۔
:ایک اور نسخہ ہے جو بالوں کے تمام امراض سے نجات دلاسکتا ہے وہ یہ ہے کہ
:اجزاء
حب الرشاد 10 گرام
مُرمکی 10 گرام
سناء مکی 5 گرام
300 ملی لیٹر سرکہ (خالص)
:ترکیب استعمال
انہیں کوٹ لیجئے اور کوٹ کر 300 ملی لیٹر سرکہ میں 5 سے 7 منٹ ابال کر چھان لیں، اور جہاں جلد پر کوئی مسئلہ ہو اس کو لگائیں، یہاں تک کہ اگر سر میں فنگس ہے، خشکی ہے، بال جھڑ رہے ہیں، سفید ہو رہے ہیں، بال باریک ہورہے ہیں اس لوشن کو بالوں میں لگائیے نہ صرف یہ کہ وہاں موجود امراض ختم ہوں گے بلکہ وہ افراد جن کے بال سفید ہورہے ہیں ان کے بالوں کی جڑیں بھی سیاہ نکلنا شروع ہوجائیں گی۔
بیرونی طور پر اگر ہم زیتون کے تیل کا استعمال بھی کرتے رہیں تو بالوں کی حفاظت ہوتی رہے گی۔
اس کے علاوہ وہ افراد جو بالوں کے مسائل کا شکار ہیں ان کیلئے آملہ بہت عمدہ چیز ہے۔ آملہ وٹامن سی کا خزانہ ہے۔
اس کے استعمال کا طریقہ یہ ہے کہ آملہ کے پاؤڈر کا ایک ایک چمچ صبح شام لیں گے تو آپ کے بالوں میں سیاہی بھی رہے گی اور آپ کے بال گرنا بند ہوجائیں گے اور بالوں کی نشوونما بہتر ہوجائے گی۔
روزانہ نہار منہ ایک سیب کا کھانا بھی بالوں کی افزائش کی دوا ہے۔
:اجزاء
شہد کی مکھیاں 11 عدد
زیتون یا سرسوں کا تیل آدھ پاؤ
:ترکیب استعمال
زیتون کے تیل میں 11 عدد شہد کی مکھیاں 3 سے 4 منٹ تیز گرم کرنے کے بعد اس تیل کو ٹھنڈا ہونے دیں اور پھر اسے چھان لیں۔ روزانہ رات پہلے سر دھولیں بعد ازاں اس تیل کو سر خشک کر کے لگالیں۔ کم از کم تین ماہ کے علاج سے گنج پن ختم ہوجائے گا۔ ان شاء اللہ
نوٹ: اگر زیتون کا تیل میسر نہ ہو تو اس میں سرسوں کا خالص تیل بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔
:اجزاء
(کلونجی 10 گرام (کٹی ہوئی
زیتون کا تیل 100 ملی لیٹر
:ترکیب استعمال
زیتون کے تیل میں کلونجی شامل کرکے 5 منٹ تک تیز گرم کریں اور تیل ٹھنڈا ہونے پر کسی شیشے کی بوتل میں نکال لیں اور روزانہ رات اس تیل سے سر کی مالش کریں۔ ان شاء اللہ تین سے چار ماہ کے علاج سے وہ بال جو کمزور ہوچکے ہیں، وہ مسام جو کھلے ہیں، ان میں سے گنج پن کی علامات دور ہو کر بال نکل آئیں گے اور بال ان شاء اللہ مضبوط، توانا اور سیاہ بھی ہوجائیں گے۔
مہندی میں چائے کی پتی اور کافی ملا کر اس میں کھانڈ ڈال کر ابال لیا جائے اور اس میں تیزابیت پیدا کرنے کیلئے لیموں کا عرق یا سرکہ ملا کر استعمال کرنا چاہیے ۔ یہ نسخہ بلاشبہ مفید، ارزاں اور محفوظ ہے۔ مہندی اور سرکہ گرتے بالوں کا علاج بھی ہیں اور ان کے لگانے سے سر سے سکری بھی ختم ہوجاتی ہے۔
وہ لوگ جو گنج پن کا شکار ہیں ان کیلئے سب سے عمدہ چیز کلونجی کا تیل ہے۔
کلونجی کا تیل اور انڈے کا تیل ہم وزن لے کر اچھی طرح ملائیں اور جہاں پر گنج ہوا ہے پہلے کنگھی کرنے کے بعد اس جگہ پر اس تیل کو باقاعدہ لگائیں۔ اس سے ان شاء اللہ بہت فرق پڑے گا۔
:اجزاء
مہندی کے پھول ثابت 20 گرام
زیتون کا تیل 200 ملی لیٹر
:ترکیب استعمال
سات یا آٹھ منٹ تک بوائل کرلیں ابالنے کے بعد تین چار دن ڈھانپ کر رکھ دیا جائے اس کے بعد اگر اس تیل کو بالوں کی جڑوں میں استعمال کیا جائے تو اس کی خاص بات یہ ہے کہ یہ بالوں کو بہت زیادہ مضبوط کردیتا ہے، ہر قسم کی خشکی سکری، خارش دانے یا فنگس کو ختم کردیتا ہے، اگر گنج پن کا آغاز ہوچکا ہے تو اس کیلئے بھی مفید ہے، اس کے علاوہ اگر چند قطرے عارضی طور پر لگا لیے جائیں تو بالوں میں چمک پیدا ہو جاتی ہے۔ 2 یا 4 ماہ بعد آپ کے بال دیکھنے سے تعلق رکھیں گے بال گھنے موٹے، نرم و ملائم اور بہت خوبصورت ہوجائیں گے۔
پچاس پچاس گرام مہندی اور وسمہ میں خالص سرکہ سیب، امرود یا انگور کا ( سفید سرکہ نقصان دہ ہوتا ہے ) ملا کر لگایا جاتا ہے قدرتی رنگ آئے گا۔
دو سو گرام زیتون کا تیل اور 20 گرام مہندی کے تازہ پتے ( 2 یا 3 دن تک سایہ میں رکھ کر خشک کر لیجئیے اخبار پہ رکھ کر، ) زیتون کے تیل میں ہلکی آنچ پر 5 یا 7 منٹ تک پکالیں۔ اس تیل کو اگر عام طور پر استعمال کیا جاتا رہے تو یعنی 14 15 سال کے بچے اگر اسے استعمال کریں تو بال 50 سال کی عمر تک بھی سفید نہیں ہوں گے۔
پینٹوتھینک ایسڈ کی ٹیبلٹس۔ ایک خوراک صبح اور ایک خوراک شام کو لیں تو اس سے بھی افاقہ ہوگا۔
مہندی کا خضاب لگاؤ کیونکہ یہ جوانی کو بڑھاتی ہے، حسن میں اضافہ کرتی ہے اور قوت بڑھاتی ہے۔
تمھارے پاس مہندی موجود ہے۔ یہ تمہارے سروں کو پر نور بناتی ہے اور تمھارے دلوں کو پاک رکھتی ہے اور قوت میں اضافہ کرتی ہے اور قبر میں تمھاری گواہ ہوگی۔
Nature is very beautiful, and so are the products of nature. Beauty is a source of joy to one’s mind and relief to one’s soul. Face is the most prominent spot for the expression of good looks. Baldness is such a nuisance which spoils the charm of your face. On the contrary, the restoration of hair on head makes a significant contribution to the grace and glamour of your personality.
There are various causes of baldness including heredity and the extended use of high potency medications. Using artificial hair is only a temporary solution. Secondly, artificial hair is devoid of natural shine. With the advancement in the field of medical sciences, it has become possible to trigger the regrowth of hair on head. Several different medical techniques are available, including surgery and laser therapy. They are usually expensive as well as unsafe.
If you opt for hair problem solution in Tib e Nabvi, you can not only save hundreds of thousands of rupees but also they don’t pose any health issues.
Before learning about hair problem solution in Tib e Nabvi, you need to know about three secrets of healthy hair. These are:
If any of these conditions is not fulfilled, the hair begins to fall, gradually leading to the state of baldness.
Listed and detailed below are some of the hair problem solutions in Tib e Nabvi.
In this easy method, you need to prepare an oily solution for hair growth by taking just two ingredients, i.e.
The procedure is also quick. Take eleven honey bees (dead) and soak them in olive oil. You can get dead honey bees during the months of extreme winter or summer when they die due to coldness or heat and fall from their hives on the ground.
Put the oil on stove or burner and heat it for 3 to 4 minutes. After taking the oil off the burner, let it cool and pass through the strainer. Massage your head with this oil every night but make sure that you wash your head and dry it prior to application of oil.
Continue this treatment for around three months and you will notice the regrowth of natural hair on the head.
Note: If you are unable to get olive oil, use mustard oil instead. In this case, the treatment may take a bit longer but you will definitely get the desired results.
You can address the hair fall issue by preparing a solution of powdered henna leaves, tea (in granular form), khand (raw sugar or molasses) in water. You can also add some vinegar to make it acidic. Acidity, in turn, will contribute to its quick action as well as effectiveness. Now you need to apply it on head to prevent hair fall and avoid baldness.
The ingredients, like henna and vinegar not only help to prevent hair fall but also eliminate dandruff.
This procedure involves just two ingredients, namely, henna flowers and olive oil. You need to take them in prescribed quantities as given below:
For preparation, soak twenty henna flowers and put them in 200 ml olive oil. Afterwards, heat the oil for seven to eight minutes. Take it off the burner. Cover it and leave for three to four days. After that you can massage your head with the oil so that it gets to the roots of hair.
The special benefits of this treatment are that it renders the hair great strength, removes dandruff of all types, relieves rashes and fungus related problems. It will also stop the falling of hair. Though the application of this oil, you can render shine to the hair. After the continuous use of 2 to 4 months, you will observe that your hair has grown thick, soft, healthy and shining.
In the above mentioned easy methods, you would have noticed that the hair solution in Tib e Nabvi is not only so easy but also economical and incredibly effective. Every procedure involves a few ingredients. However, the treatment is slow. But this patience can save you from all the serious health issues which the surgery or other expensive therapies may involve.